بدھ‬‮ ، 05 فروری‬‮ 2025 

شارٹ سرکٹ سے آتشزدگی ، آگ نے پورے گاﺅں کو لپیٹ میں لے لیا، خواتین سمیت 10افرادزخمی

datetime 8  اپریل‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

تھرپارکر( نیوزڈیسک) چھاچھرومیں بجلی کے شارٹ سرکٹ کے بعد پورے گاوں میں آگ بھڑک اْٹھی جس کی نتیجے میں خواتین سمیت 10افرادجھلس گئے اورآخری اطلاعات تک آگ لگی ہوئی ہے۔
نجی ٹی وی چینل کے مطابق ایک گھرمیں ابتدائی طورپر لگنے والی آگ نے پھیلناشروع کردیا اورآخری اطلاعات تک 50گھروں کولپیٹ میں لے چکی ہے جبکہ پانی کی قلت کی وجہ سے مکینوں کو امدادی کارروائیوں میں مشکلات کا سامناہے جبکہ کوئی امدادی ٹیم علاقے میں نہ پہنچ سکی۔مکینوں نے بتایاکہ آگ شارٹ سرکٹ کے باعث لگی اور پھیلناشروع ہوگئی ، ریسکیوٹیموں اور انتظامیہ کواطلاع دی لیکن کوئی مدد کو نہ آیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



رانگ ٹرن


رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…

ایک ہی راستہ بچا ہے

جنرل احسان الحق 2003ء میں ڈی جی آئی ایس آئی تھے‘…

دوسرے درویش کا قصہ

دوسرا درویش سیدھا ہوا‘ کمرے میں موجود لوگوں…

اسی طرح

بھارت میں من موہن سنگھ کو حادثاتی وزیراعظم کہا…

ریکوڈک میں ایک دن

بلوچی زبان میں ریک ریتلی مٹی کو کہتے ہیں اور ڈک…

خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں

’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…