بدھ‬‮ ، 07 مئی‬‮‬‮ 2025 

کراچی کے عوام تبدیلی کے منتظرہیں،تحریک انصاف

datetime 7  اپریل‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

 

اسلام آباد(نیوزڈیسک )تحریک انصاف کے رہنما فیصل واڈا کا کہنا ہے کہ ایم کیوایم کے قائد الطاف پاکستان سے مفرور ہیں ان کے ریڈ وارنٹ جاری کیے جائیں جب کہ نائن زیرو ان کی جائیداد ہے اسے بھی سیل کیا جائے۔
کراچی کے حلقہ این اے 246 کے ضمنی انتخاب کے لیے کریم آباد میں انتخابی کیمپ کا افتتاح کرنے کےبعد میڈیا سے بات کرتے ہوئے فیصل واڈا نے کہا کہ ہم نے عوام کو آزاد کرانا تھا جو کردیا ہے، ملک میں قانون سب کے لیے ایک جیسا ہونا چاہئے، ایم کیوایم کے قائد الطاف حسین ایک مفرور آدمی ہیں انہیںٹی وی پر نہ آنے دیا جائے جب کہ ان کے ریڈ وارنٹ جاری کیے جائیں اور نائن زیرو ان کی جائیداد ہے اسے بھی سیل کیا جائے۔
اس موقع پر این اے 246 کے امیدوار عمران اسماعیل کا کہنا تھا کہ ہمارے کسی کارکن پر حملہ ہوا تو ذمے داری ایم کیوایم پر عائد ہوگی، انہوں نے کہا کہ ہر گلی کوچے میں ہمارا بھرپور استقبال کیا جارہا ہے کراچی کے لوگ بھی اب تبدیلی کے منتظر ہیں

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



محترم چور صاحب عیش کرو


آج سے دو ماہ قبل تین مارچ کوہمارے سکول میں چوری…

شاید شرم آ جائے

ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…