بدھ‬‮ ، 09 جولائی‬‮ 2025 

ضمنی انتخابات246،الیکشن کمیشن نے تحریک انصاف کے دعوؤں کابھانڈاپھوڑدیا

datetime 6  اپریل‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی(نیوزڈیسک)الیکشن کمیشن سندھ کے مطابق تحریک انصاف نے ضمنی انتخابات 246کے لئے فوج یارینجرزکی تعیناتی کے لئے ابھی تک کوئی درخواست نہیں دی ۔ذرائع کے مطابق تحریک انصاف کے رہنماؤں نے 3اپریل کوریٹرننگ افسران کے اجلاس اور5اپریل کوکمشنرہاؤس میں ہونے والے اجلاس میں دعویٰ کیاتھا کہ ہم نے الیکشن کمیشن کودرخواست دے دی ہے کہ 23اپریل کواین اے 246کے ضمنی انتخابات میں فوج یارینجرزکی تعیناتی کی جائے تاہم اس سلسلے میں کوئی درخواست نہیں دی گئی ۔قائم مقام الیکشن کمشنر سندھ تنویرذکی کے مطابق تحریک انصاف کی جانب سے ضمنی انتخابات میں فوج کی تعیناتی کے لئے ان کوکوئی درخواست نہیں ملی جبکہ ریٹرننگ افسر سید ندیم حیدر کابھی یہی کہناتھا ان کوبھی اس سلسلے میں کوئی درخواست جمع نہیں کرائی گئی ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ساڑھے چار سیکنڈ


نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…