بدھ‬‮ ، 09 جولائی‬‮ 2025 

منی لانڈرنگ ثابت ہوگئی تو ماڈل ایان کو 7 سے 10سال قید ہوسکتی ہے

datetime 6  اپریل‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)معروف ماڈل ایان علی کے ایک سال میں درجنوں غیر ملکی دوروں کا راز تاحال نہ کھل سکا، اگر ایان پر منی لانڈرنگ ثابت ہو گئی تو ایان کو 7 سے 10سال قید بھی ہوسکتی ہے۔ذرائع نے بتایا کہ ایان کا معاملہ قانون نافذ کرنے والے جتنا سلجھاتے ہیں یہ اتنا ہی الجھتا جا رہا ہے۔ 15دوروں کا تاحال مکمل ریکارڈ تک دستیاب نہیں اور اس کا بھی کوئی جواب نہیں کہ آخر ایان نے یہ دورے کیوں کیے؟

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ساڑھے چار سیکنڈ


نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…