اتوار‬‮ ، 25 مئی‬‮‬‮ 2025 

فوجی عدالتوں کیخلاف درخواستوں پر سپریم کورٹ کا فل کورٹ بنچ تشکیل

datetime 5  اپریل‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) چیف جسٹس ناصر الملک نے فوجی عدالتوں کے قیام کے خلاف 21 ویں ترمیم کی سماعت کے لئے فل کورٹ بنچ قائم کر دیا ہے جو 16 اپریل کو 18 ویں، 19 ویں اور 21 ویں ترامیم کے خلاف درخواستوں کی ایک ساتھ سماعت کرے گا۔ چیف جسٹس کی سربراہی میں فل کورٹ بنچ نے تمام فریقین کو نوٹس بھی جاری کر دیئے ہیں۔ سپریم کورٹ بار، لاہور ہائی کورٹ بار، پاکستان بار کونسل سمیت 12 درخواستوں کی سماعت کی جائے گی۔ شاہد اوکرزئی نے 19 ویں ترمیم کے خلاف درخواست دائر کی تھی جس کو سماعت کے لئے منظور کر لیا گیا تھا وہ بھی سماعت کا حصہ ہو گی۔ چیف جسٹس ناصر الملک کے ساتھ جسٹس جواد ایس خواجہ، جسٹس انور ظہیر جمالی، جسٹس میاں ثاقب نثار، جسٹس آصف سعید خان کھوسہ سمیت دیگر ججز شامل ہیں جو سماعت کریں گے۔ دوسری جانب لاہور ہائیکورٹ بار نے فوجی عدالتوں کیخلاف کیس میں حامد خان کو الگ کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے، شفقت چوہان پیروی کرینگے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



گوٹ مِلک


’’تم مزید چارسو روپے ڈال کر پوری بکری خرید سکتے…

نیوٹن

’’میں جاننا چاہتا تھا‘ میں اصل میں کون ہوں‘…

غزوہ ہند

بھارت نریندر مودی کے تکبر کی بہت سزا بھگت رہا…

10مئی2025ء

فرانس کا رافیل طیارہ ساڑھے چار جنریشن فائیٹر…

7مئی 2025ء

پہلگام واقعے کے بارے میں دو مفروضے ہیں‘ ایک پاکستان…

27ستمبر 2025ء

پاکستان نے 10 مئی 2025ء کو عسکری تاریخ میں نیا ریکارڈ…

وہ بارہ روپے

ہم وہاں تین لوگ تھے‘ ہم میں سے ایک سینئر بیورو…

محترم چور صاحب عیش کرو

آج سے دو ماہ قبل تین مارچ کوہمارے سکول میں چوری…

شاید شرم آ جائے

ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…