ہفتہ‬‮ ، 24 مئی‬‮‬‮ 2025 

الطاف حسین کو لا ئیو پروگرام میں بڑی دھمکی

datetime 3  اپریل‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی(نیوز ڈیسک)متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین کو پاکستانی تاریخ میں پہلی بار لائیو پروگرام میں صحافی نے شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے غدار اور بھتہ خور تک کا قرار دے ڈالا۔ الطاف حسین کو سنگین ترین الزامات اور القاب کا سامنا اے آر وائی کے پروگرام کھرا سچ میں سینئر صحافی و تجزیہ کار عارف حمید بھٹی کی جانب سے کرنا پڑا۔ مبشر لقمان کے ساتھ پروگرام میں الطاف حسین کو مخاطب کرتے ہوئے عارف حمید بھٹی کا کہنا تھا کہ تم قاتل غدار اور بھتہ خور ہو۔ ان کا کہنا تھا الطاف حسین تم لوگوں کو قتل کراتے ہو، تم اتنے بزدل ہو کہ اپنی زمین پر نہیں آتے،تم نے اپنی زندگی کے آخری دنوں میں کیا دھمکیاں دینا شرو کررکھی ہیں کیا تم بندے کھاتے ہو؟۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ الطاف حسین اپنے لہجے کو کنٹرول کرو اور آئندہ ایسا لہجے میں بات نہ کرنا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



گوٹ مِلک


’’تم مزید چارسو روپے ڈال کر پوری بکری خرید سکتے…

نیوٹن

’’میں جاننا چاہتا تھا‘ میں اصل میں کون ہوں‘…

غزوہ ہند

بھارت نریندر مودی کے تکبر کی بہت سزا بھگت رہا…

10مئی2025ء

فرانس کا رافیل طیارہ ساڑھے چار جنریشن فائیٹر…

7مئی 2025ء

پہلگام واقعے کے بارے میں دو مفروضے ہیں‘ ایک پاکستان…

27ستمبر 2025ء

پاکستان نے 10 مئی 2025ء کو عسکری تاریخ میں نیا ریکارڈ…

وہ بارہ روپے

ہم وہاں تین لوگ تھے‘ ہم میں سے ایک سینئر بیورو…

محترم چور صاحب عیش کرو

آج سے دو ماہ قبل تین مارچ کوہمارے سکول میں چوری…

شاید شرم آ جائے

ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…