جمعہ‬‮ ، 27 دسمبر‬‮ 2024 

کراچی: شادی پر آتش بازی کرنے پر 2 دولہے گرفتار، مقدمہ درج

datetime 31  مارچ‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی (نیوزڈیسک) آنکھوں میں سہانے خواب سجائے دولہے کا جوڑا پہنے نعمان اور سفیان خوب دھوم دھڑکے سے شادی ہال پہنچے تو رشتہ داروں نے خوب آتش بازی کی۔ آتش بازی کے دوران گلشن اقبال میں زور دار دھماکے کی آواز گونجی تو قانون نافذ کرنے والے ادارے حرکت میں آ گئے۔ کھوج لگائی تو معلوم ہوا یہ عزیز بھٹی تھانے کی حدود میں واقع شادی ہال ہے جہاں نعمان اور سفیان کی شادی ہے۔ شادی کی خوشی میں رشتہ داروں نے آتش گیر مواد کا استعمال کیا تو پولیس نے دونوں دولہا اور رشتہ داروں کو حراست میں لے کر ایکسپلوزو ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کر لیا۔ پولیس حکام کا کہنا ہے کہ شادی ہال کا منیجر اور دولہے کے 5 رشتہ دار تاحال فرار ہیں جن کی گرفتاری کو بھی جلد یقینی بنایا جائے۔



کالم



کرسمس


رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…

چھوٹی چھوٹی باتیں

اسلام آباد کے سیکٹر ایف ٹین میں فلیٹس کا ایک ٹاور…

26نومبر کی رات کیا ہوا؟

جنڈولہ ضلع ٹانک کی تحصیل ہے‘ 2007ء میں طالبان نے…

بے چارہ گنڈا پور

علی امین گنڈا پور کے ساتھ وہی سلوک ہو رہا ہے جو…

پیلا رنگ

ہم کمرے میں بیس لوگ تھے اور ہم سب حالات کا رونا…

ایک ہی بار

میں اسلام آباد میں ڈی چوک سے تین کلومیٹر کے فاصلے…