جمعرات‬‮ ، 06 اگست‬‮ 2026 

سندھ اسمبلی میں تحریک انصاف کی 4 خالی نشستوں پر ضمنی انتخابات کیلئے درخواست دائر

datetime 30  مارچ‬‮  2015 |

کراچی(نیوز ڈیسک)تحریک انصاف کے ارکان سندھ اسمبلی کے استعفوں سے خالی نشستوں پر ضمنی انتخابات کے لئے سندھ اسمبلی میں درخواست دائر کی گئی ہے۔سندھ ہائی کورٹ میں دائر کرائی گئی درخواست میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ صوبائی اسمبلی کے حلقہ پی ایس 93 ،112 ، 113 اور 159 سے پاکستان تحریک انصاف کے منتخب ارکان اسمبلی مستعفی ہوچکے ہیں اس لئے خالی نشستوں پر فوری طور پر ضمنی انتخابات کرائے جائیں اور مستعفی ارکان سے مراعات واپس لی جائیں۔واضح رہے کہ قومی اسمبلی کی طرح تحریک انصاف کے ارکان پنجاب اور سندھ اسمبلی نے بھی اپنے استعفے جمع کرادیئے تھے جنہیں تاحل منظور نہیں کیا گیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)


میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…