جمعرات‬‮ ، 06 اگست‬‮ 2026 

نئی دہلی میں پاکستانی ہائی کمشنر سے علی گیلانی اور عبدالغنی بٹ کی ملاقاتیں

datetime 26  مارچ‬‮  2015 |

ئی دہلی / سرینگر(نیوز ڈیسک) کشمیری حریت رہنما سیدعلی گیلانی اورکل جماعتی حریت کانفرنس کے سینئر رہنما پروفیسرعبدالغنی بٹ نے الگ الگ وفد کے ہمراہ نئی دہلی میں پاکستانی ہائی کمشنر عبدالباسط سے ملاقاتیں کیں اورانھیں مقبوضہ کشمیر کی تازہ ترین صورتحال سے آگاہ کیا۔کشمیر میڈیا سروس کے مطابق ملاقات کے بعد میڈیا کوانٹرویو میں سید علی گیلانی نے کہاکہ انھوں نے عبدالباسط کوبتایا ہے کہ کشمیری مسئلہ کشمیرکاروایتی انداز سے ہٹ کر (ا ؤٹ ا ف باکس)حل کبھی تسلیم نہیں کرینگے اورا ادی سے کم کسی بھی چیز پر سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا۔ جبکہ پروفیسر عبدالغنی بٹ نے کہا کہ علاقائی اور عالمی سطح پر قیام امن کیلیے پاکستان اور بھارت کے درمیان تعلقات میں بہتری ضروری ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)


میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…