واشنگٹن(نیوز ڈیسک) پاکستان اور امریکا رواں سال موسم خزاں میں مشترکہ فوجی مشقیں کریں گے۔پاکستان سمیت مشرق وسطی میں امریکی مفادات کا خیال رکھنے والی امریکی سینٹرل کمانڈ کا کہنا ہے کہ دونوں ملک 100 سے زائد مشترکہ مشقیں کرنے کا منصوبہ رکھتے ہیں۔اکتوبر میں شروع ہونے والی ان مشقوں میں فضا، زمینی، بحری اور سپیشل آپریشنز شامل ہوں گے۔دونوں ملکوں کے عسکری حکام انسداد دہشت گردی، سول۔ ملٹری تعاون اور انٹیلی جنس سمیت مختلف موضوعات پر سیمینارز اور دوسرے فورمز میں بھی شرکت کریں گے۔یاد رہے کہ رواں مہینے پاکستانی اور امریکی عسکری نمائندے مکڈل ایئر فورس بیس، فلوریڈا میں 24ویں پاک۔امریکا فوجی مشاورتی کمیٹی میں جمع ہوئے تھے۔
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
تاحیات
-
ایزی پیسہ صارفین کو خوشخبری:زبردست سہولت متعارف کروا دی گئی
-
آئی فون خریدنے کے خواہشمندوں کیلئے خوشخبری، قیمتیں انتہائی کم ہو گئیں
-
گرین کارڈ لاٹری پروگرام کے حوالے سے بڑااعلان
-
پنجاب بھر میں موسم کی شدت کے ساتھ بارش کا سسٹم داخل
-
وزیراعلی مریم نوازکے صاحبزادے جنید صفدر کی شادی کی تاریخ طے پا گئی
-
خلائی مخلوق زمین کا رخ کر رہی ہے، سائنسدانوں کے حیران کن انکشافات
-
سونے کی قیمت میں آج پھر بڑااضافہ
-
ڈی ایس پی کے ہاتھوں اہلیہ اور بیٹی کا قتل پولیس افسران کیلیے نئی مشکل بن گیا
-
تیز ہوائوں کے ساتھ بارش اور برفباری کا امکان
-
اسپارکو نے ماہِ رجب کا چاند نظر آنے سے متعلق بتا دیا
-
فیصل آباد،پیسے دیے بغیر مونگ پھلی اٹھا کر کھانے سے منع کرنے پر گاہک نے ریڑھی بان کو قتل کر دیا
-
سعودی عرب: ملازمین کی تنخواہوں سے متعلق اہم فیصلہ
-
کھیت میں کام کرنے والے دوستوں کو ڈیڑھ کروڑ کا ہیرا مل گیا















































