جمعرات‬‮ ، 06 اگست‬‮ 2026 

نادرا کو 31 مارچ تک این اے 122 لاہور کے ووٹوں کی تصدیق کیلیے مہلت

datetime 26  مارچ‬‮  2015 |

لاہور(نیوز ڈیسک)الیکشن ٹریبونل نے نادرا کو 31 مارچ تک این اے 122 لاہور کے ووٹوں کی تصدیق کیلیے مہلت دے دی۔لاہور میں الیکشن ٹریبونل کے جج کاظم ملک نے این اے 122 میں دھاندلی کے خلاف کیس کی سماعت شروع کی تو عدالت کے روبرو نادرا حکام نے بتایا کہ این اے 122کے ووٹوں کی تصدیق کرنے کیلیے مرحلہ وار عمل شروع کر دیا گیا ہے، اس وقت ریکارڈ کی اسکیننگ کا عمل شروع کر دیا گیا ہے لہذا رپورٹ مکمل کرنے کیلیے مہلت دی جائے، عدالت نے نادرا کو31 مارچ تک مہلت دے دی، اس سے قبل ٹریبونل نے عمران خان کے حکم پر این اے 122کے ووٹوں کی تصدیق نادرا سے کروانے کا حکم دیا تھا جبکہ اس حلقے سے سردار ایاز صادق منتخب ہوئے تھے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)


میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…