لندن(نیوز ڈیسک)پاکستان ہائی کمیشن کی جانب سے یوم پاکستان کی تقریب منعقد ہوئی جس میں ملالہ یوسفزئی کو ستارہ شجاعت دیا گیا۔تفصیلات کے مطابق پاکستانی ہائی کمیشن میں منعقد ہونے والی یوم پاکستان کی تقریب میں پاکستانی کمیونٹی کے علاوہ برطانوی ممبران پارلیمنٹ نے بھی شرکت کی۔ملالہ یوسفزئی کو تعلیمی شعبے میں خدمات کے پیش نظر ستارہ امتیاز دیا گیا جسے انہوں نے شہید اعتزاز احسن اور پاکستانی بچوں کے نام کر دیا۔
لندن میں یوم پاکستان کی تقریب،ملالہ یوسفزئی کو ستارہ شجاعت دیا گیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)
-
عید میلاد النبیؐ کی چھٹی کس دن ہوگی؟ بڑی خبر آگئی
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا
-
ایجوکیشن اتھارٹی کاموسمِ گرما کی تعطیلات بارے نجی تعلیمی اداروں کے لیے سخت حکم نامہ جاری
-
بجلی کے ہر یونٹ پر 5 روپے سیلز ٹیکس نافذ، اطلاق کن صارفین پرہوگا؟
-
سرکاری ملازمین کی تنخواہیں، وزارت خزانہ نے نئی وضاحت جاری کردی
-
سولر صارفین کے لیے بڑی خوشخبری آگئی
-
لاہور؛ اے ایس آئی کی لڑکی سے مبینہ زیادتی اور تھانہ معطلی کی اندرونی کہانی سامنے آگئی
-
عماد وسیم کی سابقہ اہلیہ ثانیہ اشفاق نے دوسری شادی کر لی؟
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا
-
اسلام آباد، پنجاب، خیبرپختونخوا، سندھ اور آزاد کشمیر میں بارشوں کی پیشگوئی، ادارے الرٹ
-
سعودی عرب کے ورک ویزے کے خواہشمند پاکستانی ہوشیار ہوجائیں !
-
پنجاب حکومت نے گندم کی ریلیز پرائس مقرر کر دی
-
نیٹ بلنگ قوانین کے نفاذ کے بعد پاکستانیوں نے متبادل حل نکال لیا



















































