منگل‬‮ ، 12 مئی‬‮‬‮ 2026 

لاوڈ سپیکر پراذان سے پہلے اور بعد درودپڑھنے پر پابندی ختم ،نوٹیفیکیشن جاری

datetime 25  مارچ‬‮  2015 |

فیصل آباد(نیوز ڈیسک)لاوڈسپیکر پر اذان سے پہلے اور بعد میں درود پڑھنے پر پابندی ختم کر نے کا نوٹیفیکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔تفصیلات کے مطابق شہر بھی میں آج درود پڑھنے پر لگائی جانے والی پابندی کیخلاف پاکستان عوامی تحریک ،سنی تحریک اور سنی اتحاد کونسل کی طرف سے احتجاج کیا گیا جس کے بعد انتظامیہ نے لاوڈسپیکر پر درود پڑھنے پر مقدمہ درج نہ کرنے کا نوٹیفیکیشن جاری کر دیا ہے اور پولیس والوں کو ہدایت کی گئی ہے کہ اس عمل پر کسی کو گرفتار نہ کیا  جائے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



موسمی پرندے


’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…