جمعرات‬‮ ، 06 اگست‬‮ 2026 

کراچی اورنگی ٹائون میں دلہن کی پراسرار ہلاکت

datetime 24  مارچ‬‮  2015 |

کراچی…….افضل ندیم ڈوگر……کراچی کے علاقے اورنگی ٹاؤن میں دلہن کمرے میں پراسرار طور پر مردہ پائی گئی، پولیس کا کہنا ہے کہ ابتدائی تفتیش کے مطابق دلہن نے گلے میں پھندا لگاکر خودکشی کی ہے تاہم واقعے کی تفتیش جارہی ہےعینی شاہدین کا کہنا ہے کہ 20 سالہ عاصمہ کی گذشتہ روز شادی ہوئی تھی اور آج گھر سے لاش ملی۔ گھر میں غیر معمولی طور پر خاندان کے افراد کا آنا جانا دیکھ کر اہل محلہ نے مکان میں جانے کی کوشش کی مگر خاندان کے افراد نے نہیں جانے دیا جس پر علاقہ مکینوں نے پولیس کو اطلاع دی ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)


میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…