جمعہ‬‮ ، 23 مئی‬‮‬‮ 2025 

گجرات میں 7سالہ بچہ اغوا کے مقدمے میں عدالت پیش

datetime 24  مارچ‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

گجرات (نیوزڈیسک)پولیس نے 7 سالہ بچے ‘‘سمیر بٹ’’ پر 30 سالہ شخص کے اغوا کر نے کا مقدمہ درج کیا ہے۔ گجرات کے تھانہ سول لائنز میں 30 سالہ عامر اقبال نامی شخص کی مدعیت میں درج کرائے گئے مقدمے میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ 7 سالہ سْمیر بٹ نے معمولی تلخ کلامی کے بعد اسے اغوا کرنے کے بعد اسلحے کے زور پر اس سے موبائل فون اور نقدی چھین لی۔ پولیس نے سْمیر بٹ پر دفعہ 365 کے تحت اغوا ور اسلحے کے زور پر لوٹ مار کا مقدمہ درج کرلیا۔پولیس کی جانب سے چھاپوں کے بعد سمیر کے والدین نے اسے عدالت کے روبرو پیش کردیا ہے جس پر عدالت نے متعلقہ تھانے کے ایس ایچ او اور تفتیشی افسر کو طلب کرلیا۔واضح ر ہے کہ چند ماہ قبل گجرات میں ہی پولیس نے 3سالہ بچے پر وال چاکنگ کے الزام میں مقدمہ درج کیا تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



نیوٹن


’’میں جاننا چاہتا تھا‘ میں اصل میں کون ہوں‘…

غزوہ ہند

بھارت نریندر مودی کے تکبر کی بہت سزا بھگت رہا…

10مئی2025ء

فرانس کا رافیل طیارہ ساڑھے چار جنریشن فائیٹر…

7مئی 2025ء

پہلگام واقعے کے بارے میں دو مفروضے ہیں‘ ایک پاکستان…

27ستمبر 2025ء

پاکستان نے 10 مئی 2025ء کو عسکری تاریخ میں نیا ریکارڈ…

وہ بارہ روپے

ہم وہاں تین لوگ تھے‘ ہم میں سے ایک سینئر بیورو…

محترم چور صاحب عیش کرو

آج سے دو ماہ قبل تین مارچ کوہمارے سکول میں چوری…

شاید شرم آ جائے

ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…