جمعرات‬‮ ، 06 اگست‬‮ 2026 

اسلام آباد میں خود کوسیکیورٹی اہلکار ظاہرکرکے شہریوں کولوٹنے والے 6 ملزمان گرفتار

datetime 24  مارچ‬‮  2015 |

اسلام آباد (نیوزڈیسک)پولیس نے خود کو سیکیورٹی اہلکار ظاہر کرکے شہریوں کو لوٹنے والے 2 گروہوں کے 6 کارکنوں کو گرفتار کرکے مسروقہ سامان، اسلحہ اور منشیات برآمد کرلی۔ آبپارہ پولیس نے کارروائی کر کے خود کو سیکیورٹی اہلکاروں کے افراد ظاہر کر کے شہریوں سے لوٹ مار کرنے والے 2 گروہوں کے 6 کارکنوں کو گرفتار کر لیا، گرفتار ملزمان میں 2 خواتین بھی شامل ہیں۔ پولیس کا کہنا ہے کہ ملزمان سے 3 پستول، پولیس کی جعلی وردیاں، ہوٹرز اور ریوالونگ لائٹس، جعلی پولیس شناختی کارڈز، 3گاڑیاں، ایک موٹرسائیکل، طلائی زیورات اور 5 کلو گرام چرس برآمد ہوئی۔آبپارہ پولیس کا کہنا ہے کہ ملزمان کے خلاف مختلف تھانوں میں 9 ایف آئی آر درج ہیں اور گرفتار ملزمان سے ان کے مزید ساتھیوں کی گرفتاری کے لئے تحقیقات شروع کردی گئی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)


میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…