جمعرات‬‮ ، 06 اگست‬‮ 2026 

لاہور ،گھر کی چھت گرنے سے باپ دو بیٹیوں سمیت جاں بحق

datetime 24  مارچ‬‮  2015 |

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) گوالمنڈی لاہور کے علاقے برف خانہ چوک کے قریب گھر کی چھت گرنے سے ملبے تلے دب کر باپ دو بیٹیوں سمیت جاں بحق ہو گیا ۔ منگل کے روز لاہور گوالمنڈی کے علاقے برف خانہ چوک کے قریب گھر کی چھت گرنے سے ملبے تلے دب کر باپ اوراسکی 2 بچیاں جاں بحق ہو گئی ہیں جاں بحق ہونے والی بچیوں کی عمر 4 سال اور 5 سال کے قریب ہے لاشوں کی شناخت اکرام ، نور فاطمہ اور دعا فاطمہ کے نام سے ہو گئی ہے ۔ ریسکیو ذرائع کا کہنا ہے کہ گھر کی چھت گرنے سے ملبے تلے دب کر باپ سمیت 2 بیٹیاں جاں بحق ہو گئی ہیں جنہیں زخمی حالت میں ہسپتال منتقل کیا گیا تھا مگر جاں بھر نہ ہو سکی اور ہسپتال میں انتقال کر گئی ہیں جبکہ دیگر افراد کی تلاش میں امدادی کارروائیاں جاری ہیں ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)


میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…