جمعرات‬‮ ، 06 اگست‬‮ 2026 

پنجاب بھر میں لوڈشیڈنگ کا سلسلہ شروع‘دیہی علاقوں میں لوڈشیڈنگ 18 گھنٹے تک پہنچ گئی

datetime 24  مارچ‬‮  2015 |

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)پنجاب بھر میں لوڈشیڈنگ کا سلسلہ شروع‘ پنکھے اور اے سی چلنے سے بجلی کا شارٹ فال 5 ہزار میگاواٹ سے تجاوزکر گیا۔ تفصیلات کے مطابق پنکھے اے سی چلتے ہی لوڈشیڈنگ کا سلسلہ شروع ہو گیا ہے اور پنجاب کے دیہی علاقوں میں لوڈشیڈنگ 18 گھنٹے تک پہنچ گئی ہے جبکہ شہری علاقوں میں بھی 12 گھنٹے سے زیادہ لوڈشیڈنگ ہو رہی ہے جبکہ بتایا گیا ہے کہ پنکھے اور اے سی چلنے سے پنجاب میں بجلی کا شارٹ فال 5 ہزار میگافاٹ سے تجاوز کر گیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)


میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…