بدھ‬‮ ، 25 دسمبر‬‮ 2024 

یوحنا آباد میں لوگوں کو جلانے والوں کیخلاف مقدمہ انسداد دہشتگردی عدالت میں چلایا جائیگا، شہباز شریف

datetime 22  مارچ‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے سانحہ یوحنا آباد میں بلوائیوں کی جانب سے زندہ جلائے جانے والے نوا جوان محمد نعیم کے اہل خانہ سے تعزیت کی اور انہیں انصاف کی مکمل فراہمی کی یقین دہانی کرائی۔ تفصیلا ت کے مطابق وزیر اعلیٰ پنجاب نے قصور میں محمد نعیم کی رہائش گاہ پران کے والدین سے اظہار تعزیت کیا اور محمد نعیم کے اہل خانہ کو یقین دلایا کہ زندہ انسانوں کو جلانے والے کسی رعایت کے مستحق نہیں اورملزمان کے خلاف مقدمہ انسداد دہشتگردی کی عدالت میں چلایا جائےگا۔واضح رہے کہ گذشتہ ہفتے لاہور کے علاقے یوحنا آباد میں کیتھولک چرچ اور کرائسٹ چرچ کے باہرخودکش دھماکوں میں 21 افراد کی ہلاکت کے بعد مشتعل افراد نے محمد نعیم سمیت 2 افراد کو تشدد کا نشانہ بنانے کے بعد انہیں زندہ جلا دیا تھا۔



کالم



کرسمس


رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…

چھوٹی چھوٹی باتیں

اسلام آباد کے سیکٹر ایف ٹین میں فلیٹس کا ایک ٹاور…

26نومبر کی رات کیا ہوا؟

جنڈولہ ضلع ٹانک کی تحصیل ہے‘ 2007ء میں طالبان نے…

بے چارہ گنڈا پور

علی امین گنڈا پور کے ساتھ وہی سلوک ہو رہا ہے جو…

پیلا رنگ

ہم کمرے میں بیس لوگ تھے اور ہم سب حالات کا رونا…

ایک ہی بار

میں اسلام آباد میں ڈی چوک سے تین کلومیٹر کے فاصلے…