منگل‬‮ ، 12 مئی‬‮‬‮ 2026 

پی ٹی آئی کا اسمبلیوں سے دوری کا سفر ختم ہو گیا،سپیکر کو کیا جواب دیں گے

datetime 22  مارچ‬‮  2015 |

پشاور(نیوز ڈیسک)اے این پی کے رہنما زاہد خان کا کہنا ہے ہ تحریک انصاف کا اسمبلیوں سے دوری کا سفر ختم ہو گیا ہے۔تفسیلات کے مطابق جو ڈیشل کمیشن کے قیام کے بعد اس بات کے قوی امکان ہے کہ تحریک انصاف اسمبلیوں میں واپس آجائے گی جس پر زاہد خان کا کہنا تھا کہ پی ٹی آئی کا اسمبلیوں سے دوری کا سفر اختتام پذیر ہونے والا ہے پر پی ٹی آئی کے ارکان اسمبلی سپیکر اسمبلی ایاز صادق کو کیا جواب دیں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



موسمی پرندے


’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…