کراچی(نیوزڈیسک)ترجمان رینجرز نے کراچی کےشہریوں کو 72 گھنٹوں میں سکیورٹی کے لیے لگائے گئے گیٹس اور رکاوٹیں ہٹانے کی ہدایت کی ہے۔ ترجمان رینجرز کی جانب سے جاری اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ کراچی کے مختلف علاقوں میں سکیورٹی کے لیے لگائے گئے گیٹس اور رکاوٹیں نہ صرف عوام بلکہ قانون نافذ کرنے والے اداروں کے آپریشن میں بھی مشکلات کا باعث بنتی ہیں اسی لیے شہر میں سکیورٹی کے لیے لگائی گئی رکاوٹیں ہٹادی جائیں کیونکہ آئندہ 72 گھنٹوں کےبعد ان کے خلاف بلاتفرق آپریشن کیا جائے گا۔ ترجمان رینجرز نے نارتھ ناظم آباد میں رینجرز کی موبائل پر حملے پر رد عمل کا اظہار کرتے ہوئےکہا کہ دھماکا رینجرز کی جرائم پیشہ افراد کے خلاف کارروائیوں کا رد عمل ہے لیکن رینجرز کالعدم تنظیموں اور جرائم پیشہ افراد کا پیچھا جاری رکھے گی۔
کراچی کے شہری 72 گھنٹوں میں بیریئر اور رکاوٹیں ہٹادیں، ترجمان رینجرز
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)
-
عید میلاد النبیؐ کی چھٹی کس دن ہوگی؟ بڑی خبر آگئی
-
ایجوکیشن اتھارٹی کاموسمِ گرما کی تعطیلات بارے نجی تعلیمی اداروں کے لیے سخت حکم نامہ جاری
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید کمی کردی
-
بجلی کے ہر یونٹ پر 5 روپے سیلز ٹیکس نافذ، اطلاق کن صارفین پرہوگا؟
-
سرکاری ملازمین کی تنخواہیں، وزارت خزانہ نے نئی وضاحت جاری کردی
-
سولر صارفین کے لیے بڑی خوشخبری آگئی
-
نیٹ بلنگ قوانین کے نفاذ کے بعد پاکستانیوں نے متبادل حل نکال لیا
-
لاہور؛ اے ایس آئی کی لڑکی سے مبینہ زیادتی اور تھانہ معطلی کی اندرونی کہانی سامنے آگئی
-
عماد وسیم کی سابقہ اہلیہ ثانیہ اشفاق نے دوسری شادی کر لی؟
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا
-
اسلام آباد، پنجاب، خیبرپختونخوا، سندھ اور آزاد کشمیر میں بارشوں کی پیشگوئی، ادارے الرٹ
-
سعودی عرب کے ورک ویزے کے خواہشمند پاکستانی ہوشیار ہوجائیں !
-
پنجاب حکومت نے گندم کی ریلیز پرائس مقرر کر دی



















































