منگل‬‮ ، 12 مئی‬‮‬‮ 2026 

حکومت اور تحریک انصاف کے درمیان جو ڈیشل کمیشن پر اتفاق ہو گیا،حتمی اعلان کچھ دیر میں متوقع

datetime 20  مارچ‬‮  2015 |

اسلا م آباد(نیوز ڈیسک)حکومت اور تحریک انصاف کے درمیان جو ڈیشل کمیشن پر اتفاق ہو گیا ہے کچھ دیر میں جو ڈیشل کمیشن کا اعلان متوقع ہے۔تفصیلات کے مطابق حکومت اور تحریک انصاف کے مذاکرات کامیاب ہونے کے بعدالیکشن میں دھاندلی کے حوالےسے جو ڈیشل کمیشن پر اتفاق ہو گیا ہے اورکچھ دیر بعد باقاعدہ پریس کانفرنس میں جو ڈیشل کمیشن کا باقاعدہ اعلان کر دیا جائے گا۔یاد رہے کہ ن لیگ اور پی ٹی آئی کے درمیان الیکشن میں دھاندلی پر جو ڈیشل کمیشن کے حوالے سے کافی عرصے سے مذاکرات کا سلسلہ جاری تھا جس پر اب دونوں پار ٹیوں کا اتفاق ہو گیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



موسمی پرندے


’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…