جمعہ‬‮ ، 07 اگست‬‮ 2026 

صولت مرزا کا بیان ، عوام کے دل کی آواز ہے، راناثنا بھی بول پڑے

datetime 19  مارچ‬‮  2015 |

لاہور(نیوز ڈیسک) سابق صوبائی وزیراور لیگی رہنماءرانا ثنا ءاللہ نے کہاہے کہ صولت مرزا نے جو الزامات لگائے ہیں ، وہ عوام کے دل کی آواز ہیں ، الطاف حسین کو چاہیے کہ اب انکوائری کے عمل کو مکمل ہونے دیں ۔  میڈیا سے گفتگوکرتے ہوئے رانا ثناءاللہ کاکہناتھاکہ عدلیہ کی آزادی پر کسی کو شک نہیں ہوناچاہیے ،انکوائری مکمل ہونے دیں جس پر بھی الزام ثابت ہو، اُسے گرفتار کیاجائے. ایک سوال کے جواب میں رانا ثناءاللہ کاکہناتھاکہ کچھ بھی ہوجائے جے آئی ٹی سانحہ ماڈل ٹاﺅن کی تفتیش کا عمل مکمل کرے گی ، عوامی تحریک ایف آئی آر پر انصاف نہیں سیاست چاہتی ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)


میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…