کراچی رینجرز نے متحدہ دہشت گردوں کے خلاف اپنی کاروائیاں تیز کرتے ہوئے ‘ شہر کے مختلف علاقوں سے متحدہ کے نیو کراچی کے سیکٹر انچارج علی رضا سمیت 5 متحدہ کے دہشت گردوں کو حراست میں لے لیا ہے جن سے ٹارگٹ کلنگ اور دہشت گردی کی دیگر واردوتوں کے حوالے سے تحقیقات کی جا رہی ہیں‘ اطلاعات کے مطابق مذکورہ افراد کو پہلے سے گرفتار دہشت گردوں سے ہونے والی تفتیش کی روشنی میں حراست میں لیا گیا ہے‘ تفصیلات کے مطابق رینجرز نے پہلے کورنگی کے علاقے میں کاروائی کر کے 4 متحدہ کے دہشتگردوں کو گرفتار کیا اس کے بعد نیو کراچی میں چھاپہ مار کر متحدہ نیو کراچی سیکٹر کے انچارج علی رضا کو بھی حراست میں لے لیا گیا جنہیں نا معلوم مقام پر منتقل کر کے مزید تفتیش کی جا رہی ہے
کون کون گرفتار ہو گیا‘ رینجرز نے ایم کیو ایم کے خلاف کاروائیاں تیز کر دیں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)
-
عید میلاد النبیؐ کی چھٹی کس دن ہوگی؟ بڑی خبر آگئی
-
ایجوکیشن اتھارٹی کاموسمِ گرما کی تعطیلات بارے نجی تعلیمی اداروں کے لیے سخت حکم نامہ جاری
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید کمی کردی
-
بجلی کے ہر یونٹ پر 5 روپے سیلز ٹیکس نافذ، اطلاق کن صارفین پرہوگا؟
-
سرکاری ملازمین کی تنخواہیں، وزارت خزانہ نے نئی وضاحت جاری کردی
-
سولر صارفین کے لیے بڑی خوشخبری آگئی
-
نیٹ بلنگ قوانین کے نفاذ کے بعد پاکستانیوں نے متبادل حل نکال لیا
-
لاہور؛ اے ایس آئی کی لڑکی سے مبینہ زیادتی اور تھانہ معطلی کی اندرونی کہانی سامنے آگئی
-
عماد وسیم کی سابقہ اہلیہ ثانیہ اشفاق نے دوسری شادی کر لی؟
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا
-
اسلام آباد، پنجاب، خیبرپختونخوا، سندھ اور آزاد کشمیر میں بارشوں کی پیشگوئی، ادارے الرٹ
-
سعودی عرب کے ورک ویزے کے خواہشمند پاکستانی ہوشیار ہوجائیں !
-
پنجاب حکومت نے گندم کی ریلیز پرائس مقرر کر دی



















































