جمعہ‬‮ ، 07 اگست‬‮ 2026 

فاٹا میں سینیٹ انتخابات روکنے کیلئے درخواست مسترد

datetime 19  مارچ‬‮  2015 |

اسلام آباد( نیوزڈیسک)الیکشن کمیشن نے فاٹا میں سینیٹ انتخابات روکنے کیلئے دائر درخواست مسترد کر دی ہے ، چیف الیکشن کمشنر سردار رضا خان کہتے ہیں کبھی صدر تو کبھی وزارت قانون یا سیفران کی جانب سے حکم آ جاتا ہے ، فاٹا میں سینیٹ انتخابات کو مذاق بنا لیا گیا ہے۔ چیف الیکشن کمشنر سردار رضا خان نے سابق سینیٹر عباس خان آفریدی کی جانب سے فاٹا سینیٹ انتخابات رکوانے کے حوالے سے دائر درخواست پر سماعت کی۔ چیف الیکشن کمشنر نے عباس آفریدی کے وکیل کی سرزنش کرتے ہوئے کہا کہ فاٹا میں سینیٹ انتخابات کو مذاق بنا لیا گیا ہے ، کبھی صدر تو کبھی وزارت قانون یا سیفران کی جانب سے حکم آ جاتا ہے۔ تیرہ سال بعد آج آپ کہہ رہے ہیں کہ چیف ایگزیکٹو آرڈر غلط ہے ، سردار رضا نے عباس آفریدی کے وکیل کیساتھ مکالمے میں کہا کہ درخواست میں کسی کو فریق تک نہیں بنایا گیا اور الیکشن سے ایک دن پہلے انتخابات رکوانے کیلئے آ گئے ہیں ، کسی کو فریق بنائیں پھر ایک ہفتے بعد درخواست پر سماعت ہوگی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)


میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…