منگل‬‮ ، 22 جولائی‬‮ 2025 

صولت مرزا اور بھارتی اداکار اجے دیوگن میں حیرت انگیز مشابہت

datetime 19  مارچ‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)ایم کیو ایم پر تنقید کرنے والے صولت مرزا کی شکل اور آواز حیرت انگیز طور پر بھارتی اداکارہ اجے دیوگن سے ملتی جلتی ہے۔گزشتہ روز جب ٹی وی چینلز پر صولت مرزا کا بیان نشر کیا گیا تو لوگ دیکھ کرحیرت زدہ ہوگئے کہ صولت مرزا کی گفتگو کا سٹائل مکمل طور پر اجے دیوگن جیسا تھا اورشکل بھی بالکل اجے دیوگن جیسی تھی ،واضح رہے کہ اجے دیوگن نے چندسال قبل ایک بھارتی فلم ”ونس اپان ٹائم ان ممبئی “ میں صولت مرزا کی زندگی سے ملتا جلتا ایک گینگسٹر کا کردار اد اکیا تھا اور اس میں اجے دیوگن کو سلطان مرزا کا نام دیا گیا تھا ۔اس فلم میں ایک دوسرا غنڈا قتل دیتا ہے جس کے بعد حقیقی زندگی میں صولت مرزا پھانسی کا منتظر ہے ،واضح رہے کہ مذکورہ فلم ممبئی کے جرائم پیشہ افراد کی زندگی پر بنائی گئی تھی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وہ دن دور نہیں


پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…