جمعہ‬‮ ، 07 اگست‬‮ 2026 

پنجاب کی مختلف جیلوں میں آج بھی 4 مجرموں کو تختہ دار پر لٹکا دیا گیا

datetime 19  مارچ‬‮  2015 |

میانوالی(نیوز ڈیسک) پنجاب کی مخلتف جیلوں میں آج بھی موت کے 4 قیدیوں کو تختہ دار پر لٹکا دیا گیا۔ سنٹرل جیل میانوالی میں جیل حکام نے علی الصبح سزائے موت کے مجرم عبدالستار خان کو پھانسی دے دی۔ پھانسی سے قبل مجرم کی اہلخانہ سے ملاقات بھی کرائی گئی۔ عبدالستار نے 1992 میں ذاتی دشمنی پر ایک شخص کو قتل کیا تھا جس کا جرم ثابت ہونے پر اسے سزائے موت سنائی گئی۔ اڈیالہ جیل راولپنڈی میں بھی سزائے موت کے 3 مجرموں گلستان خان، طالب اور رب نواز کو قتل کے جرم میں پھانسیا دی گئیں۔
واضح رہے کہ گزشتہ روز بھی ملک کی مختلف جیلوں میں سزائے موت کے 9 مجرموں کو تختہ دار پر لٹکایا گیا تھاجب کہ اس سے ایک روز قبل 12 مجرموں کو پھانسی دی گئی تھی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)


میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…