اسلام آباد(نیوز ڈیسک) سری لنکا کے نو منتخب صدر میتھری پالا سری سینا کا دورہ پاکستان موخر ہو گیا۔سری لنکن صدر میتھری پالا سری سینا نے نے رواں ماہ کی 30 تاریخ کو 2 روزہ سرکاری دورے پر پاکستان آنا تھا لیکن سری لنکن صدر کا دورہ ان کی سیاسی مصروفیات کی وجہ سے موخرکر دیا گیا ہے۔ سری لنکن حکام نے میتھری پالا کے دورہ موخر کرنے کے بارے میں حکومت پاکستان کو ا گاہ کر دیا ہے۔ دونوں ممالک سفارتی رابطوں کے ذریعے دورے کی نئی تاریخوں کا تعین کریں گے۔
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
گندم کی سرکاری سپورٹ پرائس فی من مقرر
-
پاکستان میں سونے کی قیمت میں بڑی کمی
-
حکومت عمران خان کے علاج کےحوالے سے علیمہ خان کے مطالبہ پر رضا مند
-
رمضان المبارک میں گھی اور کوکنگ آئل کی قیمتوں میں بڑی کمی کا اعلان
-
گرمیوں کی تعطیلات، فیسوں کے حوالے سے اہم حکومتی اعلان
-
خاندان کی کفالت کیلئے مردوں کا بھیس بدل کر نوکری کرنے والی افغان لڑکی گرفتار
-
حکومت نے بیرونِ ملک رخصت سے متعلق نئی ہدایات جاری کر دیں
-
خواتین و بچوں کے حقوق کی علمبردار اماراتی خاتون “ہند العویس” کے جیفری ایپسٹین سے تعلقات...
-
سونا چاندی ڈرامے کی مشہور اداکارہ عابدہ بیگ کی مدد کی اپیل
-
لاہور کے پوش علاقے میں ہمسائے نے گھر میں گھس کر 4 سالہ بچے کو تشدد کر کے قتل کر دیا
-
سلمان صفدر نے اڈیالہ جیل میں عمران خان کے سیل میں کیا دیکھا؟
-
گلوکار ادت نارائن کی پہلی بیوی کا چونکا دینے والا انکشاف سامنے آگیا
-
جنرل (ر) قمر جاوید باجوہ واش روم میں گر کر زخمی،آئی ایس پی آر نے صحت سے متعلق اپڈیٹ جاری کردی
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ ، آئی سی سی نے افغان کرکٹر محمد نبی پر جرمانہ عائد کر دیا



















































