جمعہ‬‮ ، 07 اگست‬‮ 2026 

شفقت حسین کی پھانسی کی سزا غیر معینہ مدت کے لیے ملتوی

datetime 19  مارچ‬‮  2015 |

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)شفقت حسین کی پھانسی کی سزا غیر معینہ مدت کے لیے ملتوی ہوگئی ہے، ذرائع کے مطابق اس حوالے سے وزیرداخلہ چوہدری نثار علی خان نے صدر ممنون حسین سے رابطہ کرکے موت کی سزا موخر کرنے کی درخواست کی تھی،بتایا جاتا ہے کہ وفاقی سیکریٹری داخلہ درخواست لیکر صدر مملکت کے پاس گئے تھے۔تاہم رات کے پچھلے پہر ہونے کی وجہ سے دفاتر بند ہونے کے باعث اس حوالے سے حتمی معلومات صبح تک حاصل ہوسکے گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)


میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…