بدھ‬‮ ، 25 دسمبر‬‮ 2024 

بے نظیر بھٹو نے ایم کیو ایم کے بائیکاٹ کی تجویز نہیں مانی تھی،شرجیل میمن

datetime 18  مارچ‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی(نیوز ڈیسک)وزیر اطلاعات سندھ شرجیل میمن نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی مقدمات میں مداخلت نہیں کرتی۔دہشت گردی کے خلاف وفاقی، صوبائی حکومتیں اور فوج ایک پیج پر ہیں۔کراچی میں لکی اسٹار کے قریب مادر جمہوریت انڈر پاس کی تعمیر کا افتتاح کرتے ہوئے شرجیل میمن نے کہا کہ انڈر پاس 51 کروڑ روپے کی لاگت سے بنایا جا رہا ہے۔ جس کی تعمیر چار ماہ میں مکمل کی جائے گی۔انھوں نے کہا کہ شارع فیصل کو سگنل فری کرنے کے لیے بھی اقدامات کیے جا رہے ہیں جبکہ مادر جمہوریت انڈر پاس کی تعمیر سے صدر، زینب مارکیٹ اور اطراف میں ٹریفک جام کا مسئلہ حل ہوجائے گا۔شرجیل میمن نے مزید کہا کہ شہید بینظیر بھٹو نے ایم کیو ایم سے اتحاد نہ کرنے کی کوئی بات نہیں کی۔پیپلز پارٹی ایم کیو ایم، تحریک انصاف سمیت ہر پارٹی سے بات کرنا چاہتی ہے۔



کالم



طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے


وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…

چھوٹی چھوٹی باتیں

اسلام آباد کے سیکٹر ایف ٹین میں فلیٹس کا ایک ٹاور…

26نومبر کی رات کیا ہوا؟

جنڈولہ ضلع ٹانک کی تحصیل ہے‘ 2007ء میں طالبان نے…

بے چارہ گنڈا پور

علی امین گنڈا پور کے ساتھ وہی سلوک ہو رہا ہے جو…

پیلا رنگ

ہم کمرے میں بیس لوگ تھے اور ہم سب حالات کا رونا…

ایک ہی بار

میں اسلام آباد میں ڈی چوک سے تین کلومیٹر کے فاصلے…

شیطان کے ایجنٹ

’’شادی کے 32 سال بعد ہم میاں بیوی کا پہلا جھگڑا…