لندن(نیوز ڈیسک)متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین نے 31ویں یوم تاسیس پر ایم کیو ایم کے کارکنوں اور عوام کیلئے پیغام میں کہا ہے کہ ثابت قدمی اور مستقل مزاجی سے ہی کامیابی حا صل کی جا سکتی ہے۔تفصیلات کے مطابق الطاف حسین کاکہنا تھا کہ ایم کیو ایم محروم لوگوں کیلئے جدوجہد کرنے والی واحد تحریک ہے۔ان کا مزید کہنا تھا کہ شہداءکی قربانیوں کے باعث 31سال میں کامیابیاں ملیں اور انہی شہداءنے لوگوں کے ذہنوں کی آبیاری کی ہے ۔الطاف حسین کا کہنا تھا کہ ایم کیو ایم لوگوں کے حقوق کی جنگ لڑ رہی ہے اور لوگوں کے حقوق کی خاطر ایم کیوایم نے بہت قربانیاں دیں ہیں ۔
الطاف حسین کا 31ویں یوم تاسیس پر کارکنوں اور عوام کیلئے پیغام
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
بجلی کے میٹروں کی تبدیلی کی پالیسی میں بڑا یوٹرن
-
پیٹرول کی قیمت میں کمی کا اعلان
-
موٹروے زیادتی کیس: مجرموں کی سزائے موت کیخلاف اپیل پر فیصلہ سنا دیا گیا
-
بلوچستان: پیٹرول کی قیمت 500 روپے فی لیٹر تک پہنچ گئی
-
شوہر کے ساتھ موٹرسائیکل پر جانے والی خاتون کےہلاکت کی فوٹیج سامنے آ گئی
-
سستا پیٹرول سکیم میں ایک ساتھ 4000 روپے، موٹر سائیکل سواروں کے لیے بڑی خوشخبری
-
16 سالہ لڑکی سے گن پوائنٹ پر 8 سے 10 لڑکوں کی مبینہ اجتماعی زیادتی، ویڈیو بھی بنائی
-
موٹروےزیادتی کیس: ’’سزائے موت کے بعد کوئی نہیں کہے گا خاتون رات کو وہاں کیا لینے آئی‘‘
-
18سالہ گھریلوملازمہ اجتماعی زیادتی ، اسقاط حمل کےدوران ہلاکت کیس میں اہم پیشرفت، والد نےمعاملہ مشکو...
-
دینی راستہ اختیار کرنے کے باوجود طلاق ہونے پر سارہ چوہدری کا ردعمل وائرل
-
سوریا کمار یادیو کو ٹی 20 کپتانی سے ہٹا دیا گیا
-
آیت اللہ خامنہ ای پر حملے کے وقت ان کے دفتر میں موجود تھا: عباس عراقچی کا انکشاف
-
ایران اور روس کا 25 ارب ڈالر کا بڑا جوہری معاہدہ، دنیا بھر میں تشویش کی لہر دوڑ گئی
-
امریکا اور اتحادی ممالک نے چین کو مشترکہ وارننگ جاری کر دی



















































