پیر‬‮ ، 01 ستمبر‬‮ 2025 

سانحہ لاہور، جلائے گئے 2 افراد کے لواحقین نے کل کے لیے بڑا پلان بنا دیا

datetime 16  مارچ‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(نیوز ڈیسک)سانحہ لاہور لڑائی ایک مذہبی رخ اختیار کرنے لگی‘ ذرائع کے مطابق کل سے جلائے جانے والے 2 افراد کے لواحقین بھی سڑکوں پر آنے کی تیاری کر رہے ہیں‘ اور ان کا ساتھ کچھ مذہبی جماعتیں بھی دیں گی‘ اس کے علاوہ جمعیت علمائے اسلام کی خاتون رکن قومی اسمبلی نعیمہ کشور نے کہا ہے کہ احتجاج کی آڑ میں انسانوں کو جلانا کہا کی انسانیت ہے‘ سرکاری املاک کو نقصان پہنجانے والوں کے خلاف کاروائی کی جائے‘ مظاہرین کے پاس پٹرول کہاں سے آیا اور ان کے ہاتھوں سے 2 افراد کو زندہ جلانا افسوس ناک ہے

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پروفیسر غنی جاوید


’’اوئے انچارج صاحب اوپر دیکھو‘‘ آواز بھاری…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…