جمعہ‬‮ ، 07 اگست‬‮ 2026 

تحریک انصاف کالاہورمیں احتجاجی جلسے

datetime 16  مارچ‬‮  2015 |

لاہور(نیوز ڈیسک)پاکستان تحریک انصاف نے حلقہ این 122کا نتیجہ آنے کے بعد شہر میں ایک بڑا احتجاجی جلسہ کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔تفصیلات کے مطابق حلقہ این اے 122آنے میں کچھ دن باقی ہیں جس پر ذرائع کا کہنا ہے کہ دھاندلی ثابت ہونے پر تحریک انصاف نے لاہور میں ایک بڑے احتجاجی جلسے کا فیصلہ کر لیا ہے۔اس مقصد کیلئے پی ٹی آئی نے شہر میں اپنا سیکر یٹریٹ بھی قائم کر لیا ہے۔اس احتجاجی جلسے میں حکومت سے جو ڈیشیل کمیشن بنانے کا مطالبہ کیاجائے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)


میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…