لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان مسلم لیگ اور سابق وزیر قانون پنجاب رانا ثناءاللہ کا کہناہے کہ مسیحی برادری سے مذاکرات کامیاب ہو گئے ہیں اور ہلاک افراد کے گھر والوں کو معاوضہ دیا جائے گا۔تفصیلات کے مطابق پنجاب حکومت نے مسیحی برادری سے مذاکرات کی ذمہ داری رانا ثنا ءاللہ کو دی تھی جس کے بعد رانا ثنا ءاللہ مسیحی برادری سے مذاکرات کیلئے یو حنا آباد گئے تھے ۔رانا ثناءاللہ کاکہنا تھا کہ مسیحی رہنماوں سے مذاکرا ت کامیاب ہو گئے ہیں اور اب پنجاب حکومت جاں بحق افرادکے لواحقین کو معاوضہ دے گی۔
سانحہ یوحنا آباد حکومت پنجاب نے بڑا قدم اُٹھا لیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)
-
عید میلاد النبیؐ کی چھٹی کس دن ہوگی؟ بڑی خبر آگئی
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید کمی کردی
-
ایجوکیشن اتھارٹی کاموسمِ گرما کی تعطیلات بارے نجی تعلیمی اداروں کے لیے سخت حکم نامہ جاری
-
بجلی کے ہر یونٹ پر 5 روپے سیلز ٹیکس نافذ، اطلاق کن صارفین پرہوگا؟
-
نیٹ بلنگ قوانین کے نفاذ کے بعد پاکستانیوں نے متبادل حل نکال لیا
-
سرکاری ملازمین کی تنخواہیں، وزارت خزانہ نے نئی وضاحت جاری کردی
-
سولر صارفین کے لیے بڑی خوشخبری آگئی
-
لاہور؛ اے ایس آئی کی لڑکی سے مبینہ زیادتی اور تھانہ معطلی کی اندرونی کہانی سامنے آگئی
-
عماد وسیم کی سابقہ اہلیہ ثانیہ اشفاق نے دوسری شادی کر لی؟
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا
-
اسلام آباد، پنجاب، خیبرپختونخوا، سندھ اور آزاد کشمیر میں بارشوں کی پیشگوئی، ادارے الرٹ
-
سعودی عرب کے ورک ویزے کے خواہشمند پاکستانی ہوشیار ہوجائیں !
-
پنجاب حکومت نے گندم کی ریلیز پرائس مقرر کر دی



















































