لاہور(نیوز ڈیسک) بشپ آف لاہور عرفان جمیل نے پر تشدد واقعات کی مذمت کی ہے۔تفصیلات کے مطابق بشپ آف لاہور کا کہناتھا کہ مسیحی برادری کو اس سوگ کے موقع پر صبر کرنا چاہیے اور پر تشددکاروائیوں سے گریز کرنا چاہیے۔ان کا کہنا تھا کہ مسیحی رہنما بار بار لوگوں کو صبر کی تلقین کر رہے ہیں لیکن لوگوں میں غم و غصہ اس حد تک ہے کہ وہ کسی کی بات نہیں مان رہے۔ان کا مزید کہنا تھا کہ مظاہرین جذبات کا اظہار ضرور کریں مگر املاک کو نقصان نہ پہنچائیں ۔
بشپ آف لاہور نے پر تشدد واقعات کی مذمت کر دی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)
-
عید میلاد النبیؐ کی چھٹی کس دن ہوگی؟ بڑی خبر آگئی
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید کمی کردی
-
ایجوکیشن اتھارٹی کاموسمِ گرما کی تعطیلات بارے نجی تعلیمی اداروں کے لیے سخت حکم نامہ جاری
-
بجلی کے ہر یونٹ پر 5 روپے سیلز ٹیکس نافذ، اطلاق کن صارفین پرہوگا؟
-
نیٹ بلنگ قوانین کے نفاذ کے بعد پاکستانیوں نے متبادل حل نکال لیا
-
سرکاری ملازمین کی تنخواہیں، وزارت خزانہ نے نئی وضاحت جاری کردی
-
سولر صارفین کے لیے بڑی خوشخبری آگئی
-
لاہور؛ اے ایس آئی کی لڑکی سے مبینہ زیادتی اور تھانہ معطلی کی اندرونی کہانی سامنے آگئی
-
عماد وسیم کی سابقہ اہلیہ ثانیہ اشفاق نے دوسری شادی کر لی؟
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا
-
اسلام آباد، پنجاب، خیبرپختونخوا، سندھ اور آزاد کشمیر میں بارشوں کی پیشگوئی، ادارے الرٹ
-
سعودی عرب کے ورک ویزے کے خواہشمند پاکستانی ہوشیار ہوجائیں !
-
پنجاب حکومت نے گندم کی ریلیز پرائس مقرر کر دی



















































