جمعرات‬‮ ، 14 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

سانحہ یوحنا آباد مظاہرین نے رانا ثنا اللہ کو بھی نہ بخشا

datetime 16  مارچ‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(نیوز ڈیسک)سابق وز یرقانون رانا ثنا للہ گرجا گھروں پر حملے کے بعد احتجاج کرنے والے مسیحی رہنما وںسے مذاکرات کرنے یوحنا آباد پہنچ گئے ہیں ۔تفصیلات کے مطابق رانا ثنا اللہ کی گاڑی جب یوحنا آباد پہنچی تو ان کی گاڑی کو مین روڈ پر ہی روک لیا گیااورانہیں آگے نہیں جانے دیا جا رہاتھا لیکن کچھ دیر بعد رانا ثنا اللہ کو مسیحی رہنماں کے پا س پہنچا دیا گیا جہاں رانا ثناللہ مذاکرات کرنے کی کوشش کر رہے ہیں تاکہ حالات مزید کشیدہ نہ ہوں اور احتجاج کو ختم کیا جائے ۔اس موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ دہشت گردی کیخلاف پوری قوم کو متحد ہونا ہو گا تاکہ دہشت گردوں کا مقابلہ کیا جاسکے۔
دوسری جانب پولیس کے تازہ دستے بھی ڈنڈوں کے ساتھ یوحنا آباد پہنچ گئے ہیں ۔مسیحی مظاہرین کی جانب سے فروز پور روڈ پر مسلسل گاڑیوں پر پتھرا جاری ہے ۔



کالم



23 سال


قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

ملک کا واحد سیاست دان

میاں نواز شریف 2018ء کے الیکشن کے بعد خاموش ہو کر…

گیم آف تھرونز

گیم آف تھرونز دنیا میں سب سے زیادہ دیکھی جانے…