بدھ‬‮ ، 25 دسمبر‬‮ 2024 

سانحہ یوحنا آباد اس وقت کی تازہ ترین صورتحال

datetime 16  مارچ‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(نیوز ڈیسک) سانحہ یوحنا آباد کو کئی گھنٹے گزر گئے صورتحال کشیدہ ‘ مشتعل مظاہرین نے توڑ پھور شروع کی دی‘ مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما رانا ثنا اللہ وہاں پر پہنچے تومظاہر ین نے ان کی گاڑی کو روک دیا اوران کے خلاف بھی شدید نعرے بازی اور غم غصے کا اظہار کیا تفصیلات کے مطابق اس وقت پنجاب کے مختلف شہروں میں سانحہ یوحنا آباد کے حوالے سے احتجاج جاری ہے مظاہرین نے فیروز پور دوڈ پر گاڑیاں توڑنا شروع کر دیں ہیں اور مظاہرین اس وقت لاہور ‘ ملتان ‘ فیصل آباد‘ گجرانوالہ اور دیگر شہروں میں مختلف مقامات پر اپنے غم و غصے کا اظہار کر رہے ہیں‘ مرنے والوں کی تعداد اس وقت 16 ہو گئی ہے لاہور میں مشتعل مظاہرین اس وقت میٹر بس سروس کے روٹ پر موجود ہیں اور انھوں نے میٹرو بس روٹ پر موجود جنگلے بھی اکھاڑنے شروع کر دیے ہیں‘ دوسری طرف پنجاب حکومت کے ترجمان کا کہنا ہے مظاہرین کے ساتھ مذاکرات کیے جا رہے ہیں امید ہے کہ بہت جلد بات چیت کے ذریعے معاملات کو حل کر لیا جائے گا



کالم



طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے


وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…

چھوٹی چھوٹی باتیں

اسلام آباد کے سیکٹر ایف ٹین میں فلیٹس کا ایک ٹاور…

26نومبر کی رات کیا ہوا؟

جنڈولہ ضلع ٹانک کی تحصیل ہے‘ 2007ء میں طالبان نے…

بے چارہ گنڈا پور

علی امین گنڈا پور کے ساتھ وہی سلوک ہو رہا ہے جو…

پیلا رنگ

ہم کمرے میں بیس لوگ تھے اور ہم سب حالات کا رونا…

ایک ہی بار

میں اسلام آباد میں ڈی چوک سے تین کلومیٹر کے فاصلے…

شیطان کے ایجنٹ

’’شادی کے 32 سال بعد ہم میاں بیوی کا پہلا جھگڑا…