بدھ‬‮ ، 05 فروری‬‮ 2025 

پی آئی سی میں ایکو ٹیسٹ کیلئے صرف مرد سٹاف تعینات ،خواتین کو شدید مشکلات

datetime 16  مارچ‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی میں عورتوں اور مردوں کے ایکو ٹیسٹ کرانے کیلئے صرف مرد سٹاف تعینات ۔خواتین کو شدید مشکلات کا سامنا۔تفصیلات کے مطابق لاہور کے پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی میں ایکو ٹیسٹ کرانے کیلئے صرف مرد سٹاف تعینات ہے جس کی وجہ سے یہاں آنے والی خواتین کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے ۔یہاں آنے والی خواتین نے کہا کہ وفاقی حکومت اور بالخصوص پنجاب حکومت جو کہ اپنے وزراء اور مشیروں کی فوج پر اور ان کے بیرونی خرچوں پر قومی خزانے سے کروڑوں کے اخراجات کرتی ہے وہاں پر PIC میں کم از کم لیڈیز کیلئے الگ سٹاف تعینات ہی کر لیں۔

 

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



رانگ ٹرن


رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…

ایک ہی راستہ بچا ہے

جنرل احسان الحق 2003ء میں ڈی جی آئی ایس آئی تھے‘…

دوسرے درویش کا قصہ

دوسرا درویش سیدھا ہوا‘ کمرے میں موجود لوگوں…

اسی طرح

بھارت میں من موہن سنگھ کو حادثاتی وزیراعظم کہا…

ریکوڈک میں ایک دن

بلوچی زبان میں ریک ریتلی مٹی کو کہتے ہیں اور ڈک…

خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں

’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…