اسلام آباد(نیوز ڈیسک) لاہور ہائی کورٹ کے چار مستقل ہونے والے ججز نے حلف اٹھا لیا۔ چیف جسٹس ہائی کورٹ خواجہ امتیاز احمد نے نئے مستقل ہونے والے ججز سے حلف لیا۔ پیر کے روز لاہور ہائی کورٹ میں نئے مستقل ہونے والے ججز کی حلف برداری کی تقریب منعقد کی گئی۔نئے مستقل ہونے والے 4 ججز نے حلف وفاداری لیا۔ چیف جسٹس ہائی کورٹ خواجہ امتیاز احمد نے حلف لیا۔ نئے مستقل ججز میں جسٹس اطہر محمود‘ جسٹس شاہد بلال‘ جسٹس عالیہ نیلم‘ جسٹس عابد عزیز شیخ شامل ہیں۔ تقریب میں نامزد چیف جسٹس لاہور ہائیکورت منظور احمد سمیت لاہور ہائی کورت کے ججز اور وکلاءنے شرکت کی۔
لاہور ہائی کورٹ کے چار مستقل ججز نے حلف اٹھا لیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)
-
عید میلاد النبیؐ کی چھٹی کس دن ہوگی؟ بڑی خبر آگئی
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید کمی کردی
-
ایجوکیشن اتھارٹی کاموسمِ گرما کی تعطیلات بارے نجی تعلیمی اداروں کے لیے سخت حکم نامہ جاری
-
بجلی کے ہر یونٹ پر 5 روپے سیلز ٹیکس نافذ، اطلاق کن صارفین پرہوگا؟
-
نیٹ بلنگ قوانین کے نفاذ کے بعد پاکستانیوں نے متبادل حل نکال لیا
-
سرکاری ملازمین کی تنخواہیں، وزارت خزانہ نے نئی وضاحت جاری کردی
-
سولر صارفین کے لیے بڑی خوشخبری آگئی
-
لاہور؛ اے ایس آئی کی لڑکی سے مبینہ زیادتی اور تھانہ معطلی کی اندرونی کہانی سامنے آگئی
-
عماد وسیم کی سابقہ اہلیہ ثانیہ اشفاق نے دوسری شادی کر لی؟
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا
-
اسلام آباد، پنجاب، خیبرپختونخوا، سندھ اور آزاد کشمیر میں بارشوں کی پیشگوئی، ادارے الرٹ
-
سعودی عرب کے ورک ویزے کے خواہشمند پاکستانی ہوشیار ہوجائیں !
-
پنجاب حکومت نے گندم کی ریلیز پرائس مقرر کر دی



















































