اتوار‬‮ ، 21 دسمبر‬‮ 2025 

پمز ہسپتال کے بیت الخلاءسے نومولود بچی کی لاش برآمد

datetime 16  مارچ‬‮  2015 |

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں پاکستان انسٹی ٹیویٹ آف میڈیلکل سائسنز کے شعبہ حادثات کے بیت الخلا سے نومولود بچی کی لاش ملی ہے۔پیر کے روز پمز ہسپتال میں ایک نومولود بچی کی لاش ملی ہے جسے انتظامیہ نے اپنی تحویل میں لے لیا ہے ، ۔پمز کی ترجمان ڈاکٹر عائشہ نے میڈیا سے کو بتایا کہ بچی کی لاش سے پتہ چلتا ہے کہ بچی آج ہی پیدا ہوئی ہے اور کوئی اسے پھینک کر چلا گیا ہے، انہوں نے کہا کہ بچی کی پوسٹ مارٹم کے بعد پولیس کے حوالے کر دیا گیاہے، پوسٹ مارٹم رپورٹ کے بعد بچی کے حوالے سے کچھ شواہد سامنے آ جائیں گے۔انہوں نے کہا کہ بچی پمز ہسپتال میں پیدا نہیں ہوئی ،یہاں جو بچیاں پیدا ہوتی ہیں ان کے جس پر انتظامیہ کی جانب سے ایک چٹ لگائی جاتی ہے لیکن جو بچی کی لاش ملی ہے اس کے جسم پر کوئی نشان یا چٹ نہیں تھی تو اس ظاہر ہوتا ہے کہ بچی آج ہی پید اہوئی ہے اور کوئی اسے پمز کے بیت الخلاءمیں پھینک کر چلا گیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



تاحیات


قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(آخری حصہ)

جنرل فیض حمید اور عمران خان کا منصوبہ بہت کلیئر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(چوتھا حصہ)

عمران خان نے 25 مئی 2022ء کو لانگ مارچ کا اعلان کر…