جمعرات‬‮ ، 14 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

افسران کی ملی بھگت سے ملزمان کی رہائی وزیرداخلہ نے خود ایکشن لے لیا

datetime 16  مارچ‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد: وزارت داخلہ نے دیگر ممالک سے سزا یافتہ مجرمان کے تبادلوں پر عمل درآمد روکتے ہوئے نئی پالیسی تشکیل دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ وزارت داخلہ کے مطابق جرائم میں ملوث پاکستانیوں کو واپس لا کر ملی بھگت سیرہا کردیا جاتا ہے، بیرون ملک جرائم میں ملوث افراد پاکستان آکر محکمہ داخلہ اور صوبائی حکومتوں کے افسران سے ملی بھگت کرکے رہا ہوجاتے ہیں۔ وزارت داخلہ نے وزارت خارجہ اورایف آئی اے کو بھی مجرموں کے تبادلے سے متعلق عمل درآمدروکنے کاحکم دیا ہے۔وزارت داخلہ کا کہنا تھا کہ تمام ممالک سے مجرموں کے تبادلے سے متعلق نئی پالیسی تشکیل دی جارہی ہے اور دنیا میں پاکستان کوبدنام کرنے والے سرکاری افسران سے کوئی رعایت نہیں برتی جائے گی اور اس عمل میں ملوث افراد کے خلاف سخت کارروائی کی جائے گی۔واضح رہے کہ اس وقت پاکستان کا 7ممالک کیساتھ مجرموں کے تبادلے کامعاہدہ ہے جن میں متحدہ عرب امارات،برطانیہ،سری لنکا،ترکی،یمن اورایران شامل ہیں



کالم



23 سال


قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

ملک کا واحد سیاست دان

میاں نواز شریف 2018ء کے الیکشن کے بعد خاموش ہو کر…

گیم آف تھرونز

گیم آف تھرونز دنیا میں سب سے زیادہ دیکھی جانے…