پیر‬‮ ، 01 ستمبر‬‮ 2025 

پاکستان پر حملہ کیا گیا ہے

datetime 15  مارچ‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)وزیراعظم نواز شریف کاکہناہے کہ لاہور کے گرجا گھروں پر حملہ کرکے دہشتگردوں نے پاکستان پر حملہ کیا ہے مسیحی برادری نے پاکستان کیلئے بیش بہا قربانیاں دیں ہیں۔تفصیلات کے مطابق آج یوحنا آباد میں دو گرجا گھروں کے باہردھماکہ ہوا تھا جس میں 15افراد جاں بحق جبکہ 70افرادزخمی ہوئے تھے۔اس دھماکے پر افسوس کا اظہار کر تے ہوئے وزیر اعظم نواز شریف کا کہنا تھا کہ مسیحی برادری پر حملہ پاکستان پر حملہ ہے ملک سے دہشتگردی کا خاتمہ کرنا ہماری اولین ترجیح ہے۔سینیٹر اور وزیر پور ٹ و شپنگ کامران مائیکل کاکہنا تھا کہ دہشتگردی کی آج کی کاروائی پر بہت افسوس ہواملک سے دہشتگردی کا خاتمہ ہونا چاہیے۔ان کامزید کہنا تھا کہ احتجاج پر امن ہونا چاہیےاور لوگوں کو پر تشدد کاروائیوں سے گریز کرنا چاہیے۔کامران مائیکل کاکہنا تھا کہ پاکستان میں تمام مذاہب دہشتگردی کے خلاف متحد ہیں اورقوم دہشتگردوں کا مقابلہ دلیری سے کر رہی ہے۔



کالم



پروفیسر غنی جاوید


’’اوئے انچارج صاحب اوپر دیکھو‘‘ آواز بھاری…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…