اتوار‬‮ ، 21 دسمبر‬‮ 2025 

گر فتار ایان علی کے 13 چکر‘ ڈالر کس سیاستدان کے تھے‘ سینئرصحافی کا انکشاف

datetime 15  مارچ‬‮  2015 |

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) سنیئر صحافی ڈاکٹر شاہد مسعود نے انکشاف کیا ہے گرفتار ماڈل ایان علی سے جو ڈالر برآمد ہوئے ہیں وہ پیپلزپارٹی کے سینئر رہنما اور سابق وفاقی وزیر کے تھے ‘ موصوف اس وقت بھی سنیٹر ہیں‘ماڈل گرل ایان علی نے ایک سال کے دوران کراچی اور اسلام آباد سے دبئی اور ابوظہبی کے لیے پندرہ بار سفر کیا ایان کے بیرون ممالک سفر کی تفصیلات حاصل کرلی۔ ائیرپورٹ دستاویزات سے انکشاف ہوا ہے ماڈل گرل ایان علی نے ایک سال میں پندرہ بار دبئی اور ابوظہبی گئیں۔ ایان نے بیرون ملک کے لیے زیادہ تر سفر کراچی ایئرپورٹ سے کیا۔ ماڈل گرل آخری بار 8 مارچ 2015 ء کو ابوظہبی سے پاکستان آئیں۔ ماڈل گرل جنوری میں تین مرتبہ بیرون ملک گئیں ، ایک ماہ میں تین بار بیرون ملک سفر کے دوران وہ دو سے تین دن پاکستان رہیں۔ کسٹم حکام نے ماڈل گرل ایان کی سفری تفصیلات قبضے میں لے لی ہیں جس پر ان سے پوچھ گچھ کی جائے گی کہ کیا وہ پہلے بھی منی لانڈرنگ میں ملوث رہی ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



تاحیات


قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(آخری حصہ)

جنرل فیض حمید اور عمران خان کا منصوبہ بہت کلیئر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(چوتھا حصہ)

عمران خان نے 25 مئی 2022ء کو لانگ مارچ کا اعلان کر…