جمعہ‬‮ ، 07 اگست‬‮ 2026 

آئرلینڈ کو شکست ، وزیراعظم نواز شریف نے بھی اپنی ٹیم کو پیغام پہنچا دیا

datetime 15  مارچ‬‮  2015 |

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) آئرلینڈ کو شکست د ے کر کوارٹرفائنل میں پہنچنے پروزیراعظم نوازشریف اور چیئرمین پی سی بی نے قومی ٹیم کو مبارکباد دی ہے اور کوارٹرفائنل کیلئے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔ وزیراعظم نے اپنے بیان میں کہاہے کہ سرفراز احمد کی سینچری قابل تعریف ہے ، کھلاڑی مزید محنت اور اچھی کارکردگی کا مظاہرہ کریں ۔  چیئرمین پی سی بی شہریارخان نے بھی ٹیم کی کامیابی پر قوم کو مبارکباد دی اور کہاکہ کوارٹرفائنل میں کامیابیوں کی امیدرکھتے ہیں ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)


میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…