جمعرات‬‮ ، 14 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

کرپشن الزامات ،آصف ہاشمی نے صدیق الفاروق کو 50 کروڑ ہرجانے کا نوٹس بھجوادیا

datetime 15  مارچ‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) کرپشن کے الزامات ، متروکہ وقف املاک بورڈ کے سابق چیئرمین آصف ہاشمی نے صدیق الفاروق کو 50 کروڑ روپے ہرجانے کا نوٹس بجھوا دیا ہے ۔ انہوں نے یہ نوٹس اپنے وکیل بہادر رانا کے ذریعے 11 مارچ 2015 کو ایک پریس کانفرنس کے دوران آصف ہاشمی پر کرپشن کے الزامات لگانے پر بجھوایا ۔



کالم



23 سال


قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

ملک کا واحد سیاست دان

میاں نواز شریف 2018ء کے الیکشن کے بعد خاموش ہو کر…

گیم آف تھرونز

گیم آف تھرونز دنیا میں سب سے زیادہ دیکھی جانے…