کراچی(نیوز ڈیسک) رینجرز نے لیاقت آباد میں سرچ آپریشن کے دوران 4 مشتبہ افراد حراست میں لیے ہیں‘ تفصیلات کے مطابق رینجرز نے مشکوک افراد کی موجودگی پر لیاقت آباد کے سی ون ایریا مین ٹارگٹڈ آپریشن شروع کیا‘ کاروائی کے دوران علاقے کو گھیرے میں لے کر تمام داخلی و خارچی راستوں کو سیل کیا گیا‘ ذرائع کے مطابق گرفتار ملزمان کا تعلق ایم کیو ایم سے ہے‘ واضح رہے کہ رینجرز کی بھرپور کاروائی کے نتیجے میں کئی دنوں سے شہر میں ٹارگٹ کلنگ کے واقعات تھم گئے ہیں۔
رینجرز نے ایم کیو ایم کے خلاف ایک اور بڑی کاروائی کر دی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)
-
عید میلاد النبیؐ کی چھٹی کس دن ہوگی؟ بڑی خبر آگئی
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید کمی کردی
-
ایجوکیشن اتھارٹی کاموسمِ گرما کی تعطیلات بارے نجی تعلیمی اداروں کے لیے سخت حکم نامہ جاری
-
بجلی کے ہر یونٹ پر 5 روپے سیلز ٹیکس نافذ، اطلاق کن صارفین پرہوگا؟
-
سرکاری ملازمین کی تنخواہیں، وزارت خزانہ نے نئی وضاحت جاری کردی
-
سولر صارفین کے لیے بڑی خوشخبری آگئی
-
نیٹ بلنگ قوانین کے نفاذ کے بعد پاکستانیوں نے متبادل حل نکال لیا
-
لاہور؛ اے ایس آئی کی لڑکی سے مبینہ زیادتی اور تھانہ معطلی کی اندرونی کہانی سامنے آگئی
-
عماد وسیم کی سابقہ اہلیہ ثانیہ اشفاق نے دوسری شادی کر لی؟
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا
-
اسلام آباد، پنجاب، خیبرپختونخوا، سندھ اور آزاد کشمیر میں بارشوں کی پیشگوئی، ادارے الرٹ
-
سعودی عرب کے ورک ویزے کے خواہشمند پاکستانی ہوشیار ہوجائیں !
-
پنجاب حکومت نے گندم کی ریلیز پرائس مقرر کر دی



















































