منگل‬‮ ، 12 مئی‬‮‬‮ 2026 

وزیر دفاع خواجہ آصف ایم کیو ایم کے خلاف پھٹ پڑے

datetime 14  مارچ‬‮  2015 |

اسلام آ باد(نیوز ڈیسک)وزیردفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ چند روز قبل ایم کیو ایم مارشل لا کو دعوت دے رہی تھی‘ میڈیا سے گفتفگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ پاک فوج اور رینجرز ملکی بقا کی جنگ لڑ رہی ہیں‘ ہمیں اس وقت ان کا ساتھ دینا چاہیے‘ ان کا مزید کہنا تھا کہ کراچی میں امن کے بغیر پاکستان میں امن ممکن نہیں کراچی پاکستان کی اقتصادی شہ رگ ہے کراچی کو ہر صورت بچائیں گے اور آپریشن بلا تفریق جاری رہے گا‘ کسی جماعت کو دہشتگردی کرنے کی اجازت نہیں دیں گے‘ دہشت گردی کے خاتمے کے لیے ہر سیاسی جماعت کو فوج کا ساتھ دینا ہو گا‘ یہ جنگ ہمیں جیتنا ہو گی کراچی میں قیام امن کی صورتحال ہر صورت پر بحال کریں گے‘

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



موسمی پرندے


’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…