دہشتگردوں کے خلاف کاروائی حکومت کی طرف سے پرویز رشید کا اہم بیان

14  مارچ‬‮  2015

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات سینیٹر پرویز رشید نے کہا ہے کہ دہشت گرد جہاں بھی ہو وہ مجرم ہوتا ہے خواہ اس کا تعلق کسی بھی سیاسی جماعت یا فرقے سے ہو مجرموں کے خلاف بلاتفریق کارروائی کی جائے گی۔

مزید پڑھئے: حکومت کیلئے خطرے کی گھنٹی

اسلام آباد میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے پرویز رشید نے کہا کہ وزیراعظم نواز شریف نے ملک سے دہشت گردی کے خاتمہ کا عزم کر رکھا ہے۔ کراچی سمیت دیگر شہروں میں مجرموں اور جرائم پیشہ افراد کا خاتمہ کیا جائے گا۔

مزید پڑھئے: حکومت پاکستان نے بیرون ملک پاکستانیوں کو بڑی خوشخبری سنا دی

دہشت گردوں کا تعلق خواہ کسی بھی سیاسی یا مذہبی جماعت سے ہو ان کے خلاف کارروائی کی جائے گی۔ وفاقی وزیر نے کہاکہ پاکستانی ٹیم نے گزشتہ میچ بہت اچھے کھیلے تھے اب بھی اچھا کھلیں گے، ہم اپنی ٹیم کے ساتھ ہیں چاہے نتیجہ کچھ بھی آئے، پاکستانی ٹیم اچھا کھیل رہی ہے، امید ہے قومی ٹیم آئرلینڈ کے خلاف اپنی جیت کی روایت برقرار رکھے گی۔



کالم



شاہ ایران کے محلات


ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن (دوم)

فردوسی کی شہرت جب محمود غزنوی تک پہنچی تو اس نے…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی اصل تحریک حسین باقری ہیں‘ یہ…

ہم کرنا ہی نہیں چاہتے

وہ وجے تنوار تھا‘ ذات کا گجر تھا‘ پیشہ پہلوانی…

ٹھیکیدار

یہ چند سال پہلے کی بات ہے اور شہر تھا وینس۔ وینس…

رضوانہ بھی ایمان بن سکتی تھی

یہ کہانی جولائی 2023 ء میں رپورٹ ہوئی تھی‘ آپ…

ہم مرنے کا انتظار کیوں کرتے ہیں؟

’’میں صحافی کیسے بن گیا؟‘‘ میں جب بھی اس سوال…

فواد چودھری کا قصور

فواد چودھری ہماری سیاست کے ایک طلسماتی کردار…