سانحہ ماڈل ٹاؤن ‘ آخر کار شہباز شریف کو بھی پیش ہوناپڑا

14  مارچ‬‮  2015

لاہور(نیوزڈیسک) وزیراعلی پنجاب شہباز شریف نے سانحہ ماڈل ٹاؤن کی جوائنٹ انویسٹی گیشن ٹیم کے سامنے پیش ہوکر اپنا بیان قلمبند کرادیا۔ ذرائع کے مطا بق وزیراعلی پنجاب شہباز شریف سانحہ ماڈل ٹاؤن سے متعلق اپنا بیان ریکارڈ کرانے خود جے آئی ٹی دفتر گئے اور اپنا بیان ریکارڈ کرادیا۔

مزید پڑھئے:لاہور سمیت پنجاب میں گھی اور خوردنی تیل کی قلت

اپنے بیان میں وزیراعلی پنجاب نے موقف اختیار کیا کہ 17 جون کو ماڈل ٹاؤن میں ضلعی انتظامیہ کی جانب سے آپریشن کیا گیا اور اس حوالے سے وہ لاعلم تھے جب کہ انہوں نے پولیس کو فائرنگ کے احکامات بھی جاری نہیں کئے۔

مزید پڑھئے:فیس بک پر عشق : جنوبی افر یقی لڑکی پاکستان پہنچ گئی

 واضح رہے کہ 17 جون 2014 کو تحریک منہاج القرآن کے سربراہ ڈاکٹرطاہرالقادری کی رہائش گاہ کے باہر سے رکاوٹیں ہٹانے کے لئے ضلعی انتظامیہ نے کارروائی کی اور اس دوران مزاحمت کے بعد پولیس کی فائرنگ سے منہاج القرآن کے 14 کارکن جاں بحق اور 80 سے زائد زخمی ہوگئے تھے۔



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…