کراچی (نیوز ڈیسک) انسداد دہشتگردی کی عدالت نے اپنے نانا سے بھتہ وصول کرنے والے دو ملزموں کو سزا سنادی۔تفصیلات کے مطابق مصور پر الزام ہے کہ اس نے 2011ءمیں اپنے ساتھی ملزم ارسلان کے ساتھ مل کر اپنے نانا سے 50 ہزار بھتہ وصول کیا، ملزم ارسلان بھتہ لینے گیا تو موقع پر پکڑا گیا جس کی نشاندہی پر نواسے مصر کو گرفتار کیا گیا۔ تیموریہ پولیس نے ملزمان کو عدالت میں پیش کیا جس کے بعد انسداد دہشتگردی کی عدالت نے ملزمان کو 5 پانچ سال کی سزا سنادی۔
نانا سے بھتہ لینے والے کو عدالت نے پانچ سال قید کی سزا سنادی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)
-
عید میلاد النبیؐ کی چھٹی کس دن ہوگی؟ بڑی خبر آگئی
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید کمی کردی
-
ایجوکیشن اتھارٹی کاموسمِ گرما کی تعطیلات بارے نجی تعلیمی اداروں کے لیے سخت حکم نامہ جاری
-
بجلی کے ہر یونٹ پر 5 روپے سیلز ٹیکس نافذ، اطلاق کن صارفین پرہوگا؟
-
نیٹ بلنگ قوانین کے نفاذ کے بعد پاکستانیوں نے متبادل حل نکال لیا
-
سرکاری ملازمین کی تنخواہیں، وزارت خزانہ نے نئی وضاحت جاری کردی
-
سولر صارفین کے لیے بڑی خوشخبری آگئی
-
لاہور؛ اے ایس آئی کی لڑکی سے مبینہ زیادتی اور تھانہ معطلی کی اندرونی کہانی سامنے آگئی
-
عماد وسیم کی سابقہ اہلیہ ثانیہ اشفاق نے دوسری شادی کر لی؟
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا
-
سعودی عرب کے ورک ویزے کے خواہشمند پاکستانی ہوشیار ہوجائیں !
-
اسلام آباد، پنجاب، خیبرپختونخوا، سندھ اور آزاد کشمیر میں بارشوں کی پیشگوئی، ادارے الرٹ
-
پنجاب حکومت نے گندم کی ریلیز پرائس مقرر کر دی



















































